تازہ تر ین

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس طلب

(ویب ڈیسک)رکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا ، جس میں ماہ ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا  فیصلہ  ہوگا۔ذرائع کے مطابق رویتِ ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے۔دوسری جانب ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور مشرق وسطی میں عید الاضحی 31 جولائی کو ہونے کا قوی امکان ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی کہا تھا کہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain