(ویب ڈیسک)عوام 72سال سے آئینی حقوق سے محروم مجرمانہ ریکارڈ والے قوم پر مسلط رہے:سپریم کورٹ
نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں اورہمیشہ سیاسی مخالفین کو سبق سکھانے کے لئے استعمال ہوا کوئی ادارہ کرپشن سے پاک نہیں مسلسل غیر آئینی مداخلت ہوئی:جسٹس مقبول باقر
احترام ،برداشت ،شفافیت مساوات کے اصول ختم ، جمہوری اقتدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ہماری آزادی اظہار رائے میں ہے ،جب تک جمہوری اقدار کا کلچر پیدا نہیں ہو گا ،امن کا قیام خواب ہی رہے گا
چھوٹے لوگوں کو منتخب اور نشونما کرکے اہم عہدوں پر بٹھایا گیا ،قبضہ کا لالچ اصولوںکی نفی بنتا گیا ، کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے :عدالت ، خواجہ برادران کی ضمانت کیس کا 87صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری
