پابندیوں کی تاریخ قریب آنے سے پہلے ایرانی عہدیدار چلا اٹھے ہیںامریکی 30ستمبر تک ایران پر پابندیاں بحال کرنے والا ہے:مائیک پومپیو۔ نئی پابندیوں کی فہرست میں چینی شہریوں اور ایک ایرانی کے علاوہ ہانگ کانگ میں مقیم 6اور ایران میں مقیم 2ادارے شامل ہیں ۔ایران عراق میں شیعہ ملیشیاءکی مدد ،ےمن میں حوثیوں،حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کرتا ہے؛امریکہ
