تازہ تر ین

بل گیٹس سے ٹیلی فون رابطہ، کرونا سے پہلے کی طرح نمٹیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اور اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے کہاکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کامقصد لوگوں کو وائرس اوربھوک سے بچانا ہے، کورونا سے نمٹنے کےلیے ایس او پیز پر عملدرآمد بہت ضروری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain