افریقہ کی مدر ٹریسا آج 4 جولائی کو 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
وہ پچھلے کئی دنوں سے کورونا کی وجہ ہسپتال میں داخل تھی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدر ٹریسا جن کا اصل نام ڈاکٹر ایبیچ گوبینا تھا ، جو ایتھوپیا میں ہزاروں یتیموں کی کفالت کی وجہ سے دنیا بھر میں جانی مانی ہستی تھی۔
واضح رہے کہ فلاحی کاموں کی وجہ سے ڈاکٹر ایبیچ گوبینا کو مدر ٹریسا کا لقب دیا گیا تھا ۔