تازہ تر ین

طالبان کا مزید 4 اضلاع کے فوجی ہیڈ کوارٹرز پر قبضہ

صوبہ بامیان اور نغمان کے کئی اضلاع پر بھی طالبان کا قبضہ, درجنوں افغان فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے،
حکومتی فورسز کا 2 سو طالبان مارنے کا دعویٰ
واشنگٹن، کابل ( نیوز ایجنسیاں) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کریں گے۔
کابل (نیوز ایجنسیاں) افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے۔ بامیان اور نغمان کے کئی اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔

اشرف غنی سے نئی امریکی کمانڈر کی ملاقات موجودہ صورتحال پر مشاورت

طالبان کی ترقی کے خلاف کارروائی کی دھمکی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain