سویڈش بیوٹیشن شائی ہولود کی شکل ہانیہ عامر سے اتنی زیادہ ملتی ہے جو ناقابل یقین ہے دونوں ایسے لگ رہی ہیں جیسے جڑواں بہنیں ہوں پہلے تو ہانیہ عامر کے فین اس پر جان قربان کرنے کو تیار تھے لیکن اب اس کی ہم شکل بھی آ گئی ہے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنی ہم مشکل شائی ہولود کے ساتھ نئی خوبصورت تصاویر
