تازہ تر ین

شملہ پہاڑی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ صحافی حسنین شاہ ہلاک،آئی جی پنجاب کا نوٹس

لاہور: (ویب ڈیسک) شملہ پہاڑی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ صحافی حسنین شاہ ہلاک،آئی جی پنجاب کا نوٹس
سول لائن کے علاقہ ڈیوس روڈ پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کی اور کار سوار موقع پر دم توڑ گیا۔
کارسوار کی شناحت صحافی حسنین شاہ کے نام سے ہوئی۔
ایدھی ایمبولنس اور ایدھی رضاکار موقع پر موجود ۔
ایدھی رضاکار پولیس کاروئی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کریںگے ۔
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا شملہ پہاڑی کے نزدیک کار پر فائرنگ سے صحافی کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس۔
سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ آئی جی پنجاب
سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔ راؤ سردار علی خان۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور واقعہ کی تفتیش اپنی نگرانی میں کروائیں۔ آئی جی پنجاب ۔
آئی جی پنجاب کی افسران کو صحافی کے لواحقین سے قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain