تازہ تر ین

کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) متحدہ اپوزیشن کے ارکان نے کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کروا دی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوگیا، یہ ایک اہم ایشو ہے اسے فوری زیر بحث لایا جائے۔
قرار داد پر ن لیگ، پیپلزپارٹی، جےیوآئی، پی کے میپ، اے این پی، جماعت اسلامی کے ممبران کے دستخط ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain