تازہ تر ین

چیئرمین نیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
ایک ہفتہ قبل میاں شہباز شریف کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی تھی، انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں. علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain