تازہ تر ین

بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش

ممبئی: (ویب ڈیسک) ہیکرز نے بھارتی آل راؤنڈر کرنال پانڈیا کا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک کرکے بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش کردیا۔ ’ڈریک دا گوٹ‘ نامی صارف نے کرنال کا اکاؤنٹ ہیک کرتے ہوئے کہا کہ وہ بٹ کوئنز کے عوض یہ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے، اسی سے اندازہ ہوگیا کہ یہ ہیک ہوچکا ہے، اسے بعدازاں بحال کرا لیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain