تازہ تر ین

سینیٹر زرقا وہیل چیئر پر آکیسجن سلنڈز اور ڈاکٹرز کے ساتھ سینیٹ پہنچیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)
سینیٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بیک 2022 کی منظوری کے موقع پر حکومتی رکن سینیٹر زرقا ویل چہیر پر ایوان پہنچیں۔
آکیسجن کے سلنڈز اور ڈاکٹرز کی ٹیم ہمراہ تھی، ڈاکٹر زرقا وہیل چیئر پر ایوان میں بیٹھی رہی۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور
حکومتی و اپوزیشن اراکین ایوان میں ڈاکٹر زرقا کے پاس آکر انکی صحت کے بارے دریافت کرتے رہے۔ بل منظوری کےبعد ڈاکٹر زرقا ایوان سے واپس چلی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain