تازہ تر ین

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور اپریل میں شادی کریں گے

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور رواں سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عالیہ اور رنبیر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی شادی بیرون ملک کرنے کی بجائے ممبئی میں کریں گے۔
عالیہ اور رنبیر نے شادی میں صرف خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کو مدعو کرنے کا پلان بنایا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain