تازہ تر ین

لوگ اب بھی پوچھتے ہیں کہ آپ کی شادی جائز کیسے ہے: حسن احمد

کراچی: (ویب ڈیسک) اداکار حسن احمد نے عیسائی مذہب میں شادی کرنے کے بعد سامنے آنے والی مشکلات کا اظہار کیا ہے۔
وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں حسن احمد نے کہا کہ ہماری شادی کو 13 سال ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ آپ دونوں کی شادی جائز کیسے ہے لیکن اب انہیں کون سمجھائے۔
دوران گفتگو سنیتا مارشل نے مداحوں کو مشورے بھی دئیے اور کہا کہ شادی کے شروع کے سال بہت مشکل ہوتے ہیں اگر انہیں گزار لیا جائے تو میاں بیوی کے درمیان کیمسٹری مضبوط ہوجاتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain