Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واٹس ایپ میں وائس نوٹ فیچر کی تبدیلی

    By Khabrain Newsمارچ 4, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) اینڈرائیڈ موبائل میں واٹس ایپ کا وائس نوٹ فیچر تبدیل ہونے جارہا ہے جس سے صارفین کو نئی سہولت میسر آئے گی۔
    پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ میں اینڈرائیڈ صارفین کو وائس نوٹ کی ریکارڈنگ کے دوران اسے روک کر(پوز) سننے اور پھر وہیں سے آغاز(ری زیوم) کا فیچر فراہم کیا جارہا ہے۔ یہ سہولت آپریٹنگ سسٹم ‘آئی او ایس’ میں پہلے سے موجود ہے۔
    واٹس ایپ کی اپڈیٹ اور نئے فیچرز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ‘ڈبلیو اے بیٹا انفو’ کے مطابق اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والے حضرات عنقریب واٹس ایپ میں وائس نوٹ بھیجنے سے قبل ریکارڈنگ پر لگا کر اسے بیچ میں روک کر سن سکیں گے کہ انہوں نے کیا باتیں ریکارڈ کی ہیں بعد ازاں صارفین کو وائس نوٹ ارسال یا ڈیلیٹ کرنے کی بھی سہولت ہوگی۔
    کمپنی جلد اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی اپڈیٹ متعارف کرائے گی۔ نئے فیچر سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ آئیکن پر کلک کرکے اسے ہولڈ کرنا ہوگا جس کے بعد وائس ریکارڈنگ شروع ہوجائے گی۔
    آپ کیا باتیں ریکارڈ کررہے ہیں اسے روک کر سن سکیں گے اور اگر آپ کو اپنی کہی بات غلط لگے تو اسے ڈیلیٹ کرنے کی بھی سہولت ہوگی۔ ایک عرصے سے صارفین وائس نوٹ کے لیے مائیک کا بٹن دبائے رکھتے تھے اور بات مکمل کرکے وائس آئیکن چھوڑنے سے پیغام دوستوں تک پہنچتا تھا۔
    بعد ازاں واٹس ایپ نے وائس نوٹ کی ہولڈنگ کا فیچر متعارف کرایا اور پھر ریکارڈنگ کو درمیان میں ‘پوز’ اور ‘ری زیوم’ کی سہولت بھی دی تاہم اس فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین محروم تھے لیکن اب انہیں بھی یہ سہولت ملے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.