تازہ تر ین

کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 148 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ پانچ چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 25 ہزار 923 ہوگئی۔ این آئی ایچ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 148 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 5 لاکھ 5 ہزار 224، سندھ میں 5 لاکھ 75 ہزار 949، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 19 ہزار 173، بلوچستان میں 35 ہزار 478، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 715، اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 103 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 281 کیسز رپورٹ ہوئے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain