تازہ تر ین

یمنی صدر کے اختیارات کی نئی صدارتی کونسل کو منتقلی ،سعودی عرب کا خیرمقدم

یمن : (ویب ڈیسک) یمن میں صدر کے اختیارات نئی صدارتی کونسل کو منتقلی پر سعودی عرب نے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
یمنی صدر نے نائب صدر کو برطرف کر کے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کردیے ہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
سعودی عرب نے یمن کے لیے یواین انسانی ہمدردی کے منصوبے کے لیے 300 ملین ڈالر فراہم کر نے کا اعلان بھی کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب 3 بلین ڈالر کے ساتھ یمن کی معیشت کو سہارا دے گا۔
امداد کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب نے یمن صدارتی کونسل پر حوثیوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain