تازہ تر ین

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں رات 9 بجے ہوگا، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
خیال رہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کابینہ کا اجلاس ایسے وقت میں طلب کیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain