لاہور ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اس وقت افواہوں کا بازار گرم ہے کوئی آرمی چیف کی برطرفی کی باتیں کرتا دکھائی دیتا ہے تو کسی جانب سے وزیر اعظم کے استعفے کی باتیں گرم ہیں تو کہیں مارشل لاء کی آوازیں ہیں۔ درحقیقت یہ ساری افواہیں ہیں جن میں کسی بھی قسم کی سچائی نہیں، وزیراعظم نے سینئیر صحافیوں سے ملاقات میں ہر طرح کی افواہوں کی تردید کر دی