تازہ تر ین

انتخابات کی طرف بڑھنا چاہیے اور کوئی حل نہیں،فوادچودھری

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ انتخابات کی طرف بڑھنا چاہیے موجودہ سیاسی مسائل کا اورکوئی حل نہیں۔
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر استعفے دیے۔پی ٹی آئی اراکین کے تحریری استعفے بھی اسپیکر آفس کو دے آئےتھے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ اب تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔انتخابات کی طرف بڑھنا چاہیے اور کوئی حل نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain