وزیراعظم شہبازشریف کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیراتی سائیٹ کا دورہ۔چلاس کے شہریوں کے لئے معیاری علاج اور دوائی کی فراہمی کے لئے ہسپتال کی تعمیر کی ہدایت تاکہ علاقے کے عوام کو علاج کے لئے اسلام آباد کا دور دراز سفر نہ کرنا پڑے دروازے کی دہلیز پر علاج کی بہترین سہولیات میسر آئیں
تمام سال ٹریفک کو رواں رکھنے کے لئے بابوسر ٹاپ ٹنل کے لئے احکامات جاری۔ اسی ہفتے میں فیزیبیلیٹی تیار کرنے کی ہدایت .دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے کو 2029 کے بجائے 3 سال پہلے 2026 میں مکمل کرنے کی ہدایت –
