تازہ تر ین

صرف 4 ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی کمی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہصرف 4 ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ کمی عدم اعتماد کی قرارداد کے بعد ہوئی۔ صرف 4 ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کل ذخائر کا تقریباً ایک چوتھائی صرف 4 ہفتوں میں چلا گیا۔یہ جعلی حکومت جتنی دیر تک رہے گی معاشی بحران اتنا ہی گہرا ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain