تازہ تر ین

وزیراعظم وزیرستان کے دورے پر روانہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف وزیرستان کے دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو وزیرستان میں امن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی جائےگی، اجلاس میں آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔
شہباز شریف کی قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات شیڈول ہے جس کے دوران وزیراعظم عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain