تازہ تر ین

اسپیکر پرویز الہٰی نے ڈپٹی ا سپیکر کے ا سٹاف افسران کو معطل کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے ا سٹاف افسران کو معطل کردیا.
ڈپٹی اسپیکر اسٹاف کے 2 اسسٹنٹ پروٹوکول افسر اور ایک ا سٹاف افسر کو معطل کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے تینوں افسران کے خلاف انکوائری کا بھی حکم دے دیا ہے۔
اسپیکر پر ویز الہیٰ کو وزیر اعلی ٰپنجاب کے انتخاب کے دوران افسران کے کردار پر تحفظات تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain