لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں صاحب کی اپنی فیملی کے ہمراہ جاتی امراء آمد۔
مریم نواز نے رانا صاحب کی فیملی کا استقبال کیا،
مریم نواز کا رانا ثناءاللہ صاحب کو وفاقی وزیرِ داخلہ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد۔
مریم نواز کا مسز رانا ثناء اللہ سے کہنا تھا کہ رانا صاحب کی فیملی ہماری فیملی کی طرح ہے،
آپ ایک بہادر خاتون ہیں۔
مریم نواز کا حسن شہریار کو پیار اور پارٹی کے حق میں وڈیو میسجز پر حوصلہ افزائی کی۔
مریم نواز نے رانا احمد شہریار خاں سے کہا کہ آپ نے یوتھ ونگ میں ایک نئی روح پھونک ڈالی ہے۔