کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی یونیورسٹی میں کامرس ڈیپارٹمنٹ کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کیمپس سکیورٹی انچارج کے مطابق دھماکا باہر سے آنے والی گاڑی میں ہوا۔ ڈاکٹر زبیر کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری پہنچ گئی۔