اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے پر شدید مذمت کرتا ہوں
شیخ رشید کا تین چینی باشندوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار، دہشت گردوں نے پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی
میں چینی سفیر اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں
