تازہ تر ین

جب تک صدر چاہیں گے گورنر کے عہدے پر رہوں گا، عمر سرفراز چیمہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے دوسری سمری صدر مملکت کو بھیجے جانے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب مدت کل ختم ہوجائیگی۔
گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نےدوسری سمری یکم مئی کو ایوان صدر بھیجی تھی۔
تاہم عمر سرفراز چیمہ کہتے ہیں کہ جب تک صدر چاہیں گے، گورنر کے عہدے پر رہوں گا، وزیراعظم کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار نہیں ہے، وزیر اعظم اس صورت میں نیا گورنر لگا سکتا ہے جب کوئی گورنر نہ ہو۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain