Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوکری کے انٹرویو پرفکرمند ہیں، تو گوگل ٹول سے مدد لیجئے

    By Khabrain Newsجون 4, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پالو آلٹو، کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) اگرآپ ملازمت کے انٹرویو کے متعلق فکر مند ہیں تو گوگل کا نیا مشین لرننگ ٹول آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ حقیقت سے قریب ہوکر یہ باقاعدہ انٹرویو کے سوالات کرتا ہے جس کے جوابات آپ دیتے ہیں اور یوں انٹرویو کی تیاری کے دوران آپ کی کمزوریاں سامنے آتی ہیں۔
    گوگل نے اس ٹول کو ’انٹرویو وارم اپ‘ کا نام دیا ہے۔
    اس ضمن میں گوگل نے ایک تعارفی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں گوگل نے ’انٹرویو وارم اپ‘ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ٹول متنخب شعبے کے لحاظ سے آپ سے سوال کرتا ہے اور اس کی پشت پر مشین لرننگ اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) موجود ہوتی ہے۔
    آپ کے سامنے مشینی سوال کنندہ انگریزی میں مختلف سوال کرتا ہے جس کا آپ جواب دیتے ہیں۔ گوگل نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’ نئے افراد کے لیے انٹرویو ایک مشکل عمل ہوتا ہے۔ اسی لیے ہم نے بہت تحقیق کے بعد انٹرویو وارم اپ تیار کیاہے۔ اس میں خاص شعبوں کے ماہرین کے وہ حقیقی سوالات بھی شامل کئے گئے ہیں جو وہ بار بار پوچھتےہیں۔ اس سے آپ کو انٹرویو کی تیاری میں بہت مدد مل سکتی ہے۔‘
    فی الحال اس میں گوگل کیریئر سرٹفیکٹ پروگرام سے وابستہ نوکریوں کے ہی انٹرویو کی سہولت موجود ہے جن میں ڈیٹا ماہر، ای کامرس، آئی ٹی سپورٹ، پروجیکٹ مینیجر، یو ایکس ڈیزائن، اور دیگر عام شعبے شامل ہیں۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ویب سائٹ حقیقی وقت میں وہ سب کچھ لکھتی ہے جو آپ بولتے ہیں اور یوں آپ کو اندازہ ہوجاتا ہے کہ کس جگہ آپ نے کیا جواب دیا ہے۔ پھر سافٹ ویئر خود بھی جائزہ لے کر آپ کی خامیوں کو ظاہر کرتا ہے مثلاً آپ نے کونسی صنعتی اصطلاح استعمال نہیں کی یا آپ نے کسی جواب میں کتنا وقت لگایا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.