Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انسٹاگرام کا ریلز سے متعلق دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

    By Khabrain Newsجون 4, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کرنے اور آڈینس سے ان کے روابط مزید استوار کرنے کے لیے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔
    میٹا کی ذیلی کمپنی کا کہنا تھا کہ کمپنی اب ریلز کے دورانیے کو 90 سیکنڈز تک بڑھا رہی ہے جو صارفین کو ریلز کے توسط سے اپنے متعلق اظہار کرنے میں مدد دے گا۔
    کمپنی کا ایک بلاگ پوسٹ میں کہنا تھا کہ اب آپ کے پاس اپنے متعلق بات کرنے کا، پسِ پردہ فلمائے گئے اضافی کلپس کو شیئر کرنے گا، اپنے کانٹینٹ کو مزید گہرائی سے پیش کرنے یا جو بھی آپ کرنا چاہیں اس کے لیے اضافی وقت ہوگا۔
    انسٹاگرام کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب صارفین اپنی آڈیو براہ راست انسٹاگرام ریل میں اِمپورٹ کرسکیں گے۔
    کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ اِمپورٹ آڈیو فیچر کو استعمال کرتے ہوئے آپ کسی تبصرے یا کسی بھی ویڈیو سے کسی آواز کو شامل کر سکتے ہیں جو آپ کے کیمرا رول پر کم از کم پانچ سیکنڈ کے دورانیے کی ہو۔
    کمپنی نے یہ بھی کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ آپ کی آواز ریکارنڈنگ میں کیسی لگتی ہے کیوں دیگر صارف اپنی ریلز میں اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔
    ایک اور نئے فیچر میں تخلیق کاروں یہ سہولت دی گئی ہے کہ وہ اپنی آڈینس کے لیے پول ڈال کر یہ پوچھ سکیں کہ اگلی ویڈیو میں کیا ہونا چاہیے تاکہ اس سے انہیں ان کی اسٹوری لائن کو ترتیب دینے میں مدد مل سکے۔
    فوٹو شیئرنگ ایپ نے بتایا کہ حال ہی میں اس نے ٹیمپلیٹ کا فیچر جاری کیا ہے جس میں صارف کسی دوسری ریل کو استعمال کرتے ہوئے بطور ٹیمپلیٹ باآسانی ریل بنا سکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.