Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پورے بدن کی برقی سرگرمی ناپنے والا پہلا نظام تیار

    By Khabrain Newsجولائی 2, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جنوبی کوریا: (ویب ڈیسک) انسانی جسم کے برقی سگنل مرض و علاج میں انتہائی مفید معلومات فراہم کرتے ہیں، اب اس ضمن میں ای ای جی اور ای سی جی سے بھی بڑھ کر پورے بدن کی برقی سرگرمیاں نوٹ کرنے والا ایک مشترکہ نظام بنایا گیا ہے۔
    جنوبی کوریا کی جامعہ ڈیگو کے ماہرین نے بدن کے اینالوگ سگنل کو ڈجیٹل انداز میں ناپنے والا ایک سسٹم بنایا ہے۔ یہ نظام تیز شور میں بھی سر سے لے کر پیر تک سے خارج ہونے والی برقی سرگرمی نوٹ کرسکتا ہے۔ اس کا سب سے اہم استعمال طب وعلاج میں کیا جاسکے گا۔
    دوسری جانب اس سے چھوٹے اور تیزرفتار تشخیصی آلات بھی بنائے جاسکیں گے۔ جامعہ سے وابستہ ’ڈی جی آئی ایس ٹی‘ انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر لی جونگ ہیوپ کہتے ہیں کہ بدن کا ہر عضو مختلف انداز کی بجلی خارج کرتا ہے۔ دل کی ای سی جی زائد قوت کی ہوتی ہے جبکہ دماغی ای ای جی سگنل صرف ایک مائیکروولٹ کے ہوتے ہیں۔
    اگرچہ دیگر جدید آلات صرف مخصوص بایوسگنل شناخت کرسکتے ہیں لیکن یہ نیا نظام اینالوگ سگنل کو ڈجیٹل سگنل بناتا ہے اور ظاہر کرتا ہے۔ لیکن اس کا سب سے بڑا چیلنج ایسے سرکٹ کی تیاری تھی جو بدن کے ہلکے ترین سگنل کو بھی محسوس کرسکے اور اسی مشکل کو دور کیا گیا ہے۔
    سائنسدانوں نے اسے ’کنٹی نیوس ٹائم ڈیلٹا سگما کنورژن ٹیکنالوجی‘ کا نام دیا ہے اور یہ نظام بایوسگنل محسوس کرنے والا دنیا کا پہلا اور بہترین نظام بن گیا ہے۔ بایوسگنل کو نوٹ کرنے والے نظام کی بدولت دماغ اسکین کرنے والی مشین، پہنے جانے والی طبی آلات اور تشخیصی آلات کی تیاری ممکن ہوسکے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.