تازہ تر ین

نیویارک میں گستاخانہ کتاب کے مصنف سلمان رشدی پر حملہ

نیویارک: (ویب ڈیسک) توہین اسلام پر مبنی اپنی کتاب کی وجہ سے مسلمان ممالک میں نا پسندیدہ ترین شخصیت کا درجہ رکھنے والے سلمان رشدی پر امریکہ میں حملہ ہوا ہے
بی بی سی کے مطابق سلمان رشدی پر ریاست نیو یارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے. تقریب میں موجود ایک شخص نے ان پر سٹیج پر حملہ کیا. واقعے کی سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں لوگوں کو سٹیج کی طرف بھاگتے ہوئے اور حملہ آور کو قابو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے. ابتدائی طور پر سلمان رشدی کی حالت کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا.


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain