کولمبیا: (ویب ڈیسک) دنیا میں ہر شے بک سکتی ہے کہ مصداق اب ایک کولمبین نوجوان روزانہ سینکڑوں ڈالر کمارہا ہے۔
سارا سال خوشگوار موسم رہنے کی وجہ سے کولمبیا کا دوسرا بڑا شہر میڈیلِن ’دائمی بہار کا شہر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جوان کارلوس شہر کی ہوا پیک کر کے بیچنے کا کاروبار کرتے ہوئے خوب پیسہ کما رہا ہے۔
’ہم خالص ہوا پیک نہیں کرتے بلکہ شہر کی ہوا کو بند کرتے ہیں جو اچھے معیار کی ہوتی ہے،‘ جوان نے کہا۔
انہوں نے بتایا کہ ’ایئرکلیکٹر‘ نامی ایک آلے سے ہوا کے ذرات 15 سے 30 منٹ میں جمع کرلیے جاتے ہیں اور انہیں بوتلوں تک پہنچایا جاتا ہے۔ اس طرح 100 فیصد خالص ہوا بوتلوں میں جاتی ہے۔ لیکن انہوں نے چوری ہونے کی وجہ کے تحت اس پورے عمل کی تفصیل بیان
جوان کارلوس ایل ویراڈو، کولمبیا کے پرفضا علاقے میں میڈیلِن سے ہے جو اپنے علاقے کی ہوا بوتلوں میں بھرکرسیاحوں کو بیچ کر روزانہ سینکڑوں ڈالر کمارہے ہیں۔
کولمبیاکے دوسرے بڑےشہر ایل ویراڈو کو ’ہمیشہ بہنے والے چشموں کا شہر‘ بھی کہا جاتا ہے جہاں پورا سال شاندار موسم رہتا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد یہاں آتی ہے۔ جوان کو خیال آیا کہ اس شہر کی ہوا کو بوتلوں میں بند کرکے ہزاروں میل دور ان افراد کو فروخت کیا جاسکتا نہیں کی۔
جوان نے پہلے روز ہوا بھری 77 بوتلیں فروخت کیں جن میں سے ہر ایک کی قیمت 5 ڈالر تھی۔ تیسرے روز اس نے 300 بوتلیں فروخت کیں۔ اب یہ ہے کہ ٹی وی اور سوشل میڈیا پر بھی اس کے دلچسپ کام کا چرچا ہے۔ جس کے بعد اس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور ویب سائٹ بنالی ہیں۔
بعض افراد نے جوآن کو فراڈ کہا ہے کہ اور ان کا اصرار ہے کہ وہ محض خالی بوتلیں فروخت کرتے ہیں اور اس کی جوآن نے تردید کی ہے۔