تازہ تر ین

یوکرین جنگ میں روس کے کنٹرول میں آنیوالے 4 ریجن میں ریفرینڈم جاری

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس یوکرین جنگ میں روسی فوج کے کنٹرول میں آنے والے چار ریجن میں روس سے الحاق کا ریفرینڈم جاری ہے۔
خیرسن، لوہانسک، ڈونیسک اور زیپوریژیا ریجن میں پانچ روز سے جاری ووٹنگ کا عمل آج اختتام پزیر ہوگا۔
روسی میڈیا کے مطابق ریفرینڈم میں شہری بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیس ستمبر کو قوم سے خطاب میں روسی صدر پیوٹن نے ان علاقوں کے روس کے ساتھ الحاق کا اعلان کرسکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain