تازہ تر ین

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سنٹر میں فائرنگ، 31 افراد ہلاک، بچے بھی شامل

تھائی لینڈ: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں فائرنگ سے 31 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں ہوئی۔
تھائی لینڈ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ سابق پولیس افسرنے کی ، جس کی ئصویر جاری کر دی گئی ہے۔
حملہ آور نےڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کی اورچاقو سے بھی حملہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain