تازہ تر ین

اٹلی:سپر سٹور میں چاقو حملہ، کیشیئر ہلاک، فٹبالر پبلو میری زخمی

روم: (ویب ڈیسک) اٹلی کے شہر میلان کے سپر سٹورمیں چاقو حملے سے کیشیئر ہلاک ہو گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق میلان میں ایک سپر سٹور میں چاقو حملے سے کیشیئر ہلاک، فٹبال کلب آرسنل کے کھلاڑی پبلو میری سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پبلو میری کی حالت خطرے سے باہر ہے، پولیس نے 46 سالہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور بظاہر نفسیاتی مریض معلوم ہوتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain