تازہ تر ین

وینزویلا: طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک

کراکس: (ویب ڈیسک) وینزویلا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف واقعات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سیلابی پانی کے باعث سڑکیں تباہ ، گاڑیاں زمین میں دھنس گئیں، ریسکیواہلکارامدادی کارروائیوں میں شامل ہیں، شہری بھی اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹاتے رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain