تازہ تر ین

عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں، کھڑکیوں پر 35 بلٹ پروف شیشے لگیں گے۔
اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ ایک شیشے کا وزن 400 کلو ہے، مجموعی طور پر بلٹ پروف شیشوں کی قیمت پر تقریباً 90 لاکھ روپے کا خرچ آئے گا، 11 نومبر سے کھڑکیوں کے فریم بننے کا کام شروع ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain