تازہ تر ین

پاکستان ریلویز کیلئے 46 نئی کوچز کی کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان ریلویز کے لیے برآمد کی جانے والی 46 نئی کوچز کی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی۔
زرائع کے مطابق چائنا سے منگوائی گئی کھیپ میں 45 کوچز، ایک بریک وین شامل ہے، برآمد کی جانے والی 230 کوچز کے معاہدے کی پاکستان پہنچنے والی یہ پہلی کھیپ ہے۔
کوچز سے لدا بحری جہاز کراچی پورٹ پر لگادیا گیا، نئی کوچز اور انجن کی آمد سے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain