تازہ تر ین

چناب نگر، ملت ایکسپریس کی کار کو ٹکر،نوجوان جاں بحق

چناب نگر: (ویب ڈیسک) ملت ایکسپریس ٹرین کی کار کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایمبیسی موڑ کے قریب ملت ایکسپریس پھاٹک کراس کرتی کار سے جا ٹکرائی، کار میں سوار نواجوان موقع پر دم توڑ گیا۔
حادثہ کار ڈرائیور کی جلد بازی اور سڑک پر ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا، جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ شماءل کے نام سے ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain