تازہ تر ین

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 702 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 14 مریضوں میں عالمی وباء کی تشخیص ہوئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی ہے جبکہ ملک بھر میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار 33 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain