تازہ تر ین

فٹنس میں بہتری ،جلد ایکشن میں نظر آؤں گا، شاہین آفریدی

کراچی: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میری فٹنس میں بہتری آرہی ہے،ری ہیپ پروگرام پر عمل پیرا ہوں اور جلد ایکشن میں نظر آؤں گا۔
شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ پی سی ایل کا ایک نیا میلہ سجنے والا ہے، اس مرتبہ بھی بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کا کپتان بن کر یہ نہیں سوچا کہ ہار جائیں تو پریشر ہوگا، میں نے ہمیشہ اپنا نیچرل گیم کھیلا اور ٹیم کو بھی ایسے ہی لے کر چلنے کی کوشش کی جس کا نتیجہ سب نے پی ایس ایل 7 میں دیکھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain