تازہ تر ین

کوشش تھی دونوں طرف سوئنگ کروں: انگلش سپنر ریحان احمد

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف ڈیبیو کرنے والے انگلینڈ ٹیم کے لیگ سپر ریحان احمد نے کہا ہے کہ یہ میری زندگی کا سب سے اچھا دن ہے، میں کوشش کررہا تھا کہ دونوں طرف سوئنگ کروں۔
کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحان احمد نے کہا کہ اس ٹیسٹ کا حصہ بننے پر خوش ہوں، پاکستان کی زمین بہت ذرخیز ہے، پاکستان کیلئے فخر کی بات ہے کہ پاکستانی دوسرے ملکوں سے بھی کھیل رہے ہیں۔
انگلش لیگ سپنر ریحان احمد نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم کی نماٸندگی بہترین تجربہ ہے، ٹیم مینجمنٹ نےمجھے بیک کیا، میں ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا، اتنی کم عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا شاندار تجربہ ہے، شین وارن سے جب ملا تھا ان سے اچھی ٹپس ملی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain