تازہ تر ین

پنجاب حکومت جانے کی اطلاعات کے باوجود پرویز الہٰی کی رات گئے تک مصروفیات

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں بدھ کے روز سارا دن جاری رہنے والی سیاسی کشیدگی کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کی رات گئے تک وزیراعلیٰ آفس میں سرکاری مصروفیات جاری رہیں۔
وزیراعلیٰ سے صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران چودھری پرویزالہٰی نے اراکین اسمبلی کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے سیاسی رفقاء سے بھی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر چودھری پرویزالہٰی نے قانونی و آئینی ماہرین سے بھی مشاورت کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain