تازہ تر ین

بلاول بھٹو کی ٹک ٹاک پر انٹری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ڈی پی بھی تبدیل کرلی- انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ لوگ انہیں ٹک ٹاک پر فالوو کریں۔
دوسری جانب اکاونٹ بناتے ہی ہزاروں لوگوں نے بلاول بھٹو کو فالوو کر لیا ہے جب کہ انہوں نے تین اکاونٹس کو فالوو کر رکھا ہے۔
جن اکاونٹس کو بلاول بھٹو نے فالوو کیا ہوا ہے ان میں بختاور بھٹو، اور پیپلز پارٹی کا اکاونٹ شامل ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain