تازہ تر ین

پنجاب کے میدانی علاقوں پر دھند کا راج، کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب: (ویب ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آگئے، کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کر دیے گئے۔ جڑانوالہ سے درخانہ تک موٹروے ایم 3، موٹروے ایم 4 فیصل آباد سےعبدالحکیم اور موٹروے ایم 5 کو شیر شاہ سے ترنڈہ محمد پناہ تک ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain