تازہ تر ین

حارث رؤف کا نکاح ہو گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حارث رؤف کا نکاح ہو گیا، نکاح کی تقریب میں حارث رؤف کے عزیز و اقارب سمیت شاہین شاہ آفریدی بھی شریک ہوئے۔
حارث رؤف کا نکاح مَظِنَّہ مسعود کے ساتھ ہوا، فیملی ذرائع کے مطابق مَظِنَّہ مسعود اسلام آباد کی رہائشی ہیں۔
قومی کرکٹر فخر زمان نے حارث روف کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ بہت برے طریقے سے پھنس گئے ہو، جیسے ہو ویسے رہنا، بھابی کے سامنے زیادہ بڑی بڑی نہ مارنا، اللہ آپ کو ہمت دے کہ آپ شادی کے بعد کی مشکلات سہہ سکو، میں شادی شدہ ہونے کے ناطے آپ کو نصیحت کرسکتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain