تازہ تر ین

ملتان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران جاں بحق ہوئے ہیں۔
پہولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محکمہ انسداد دہشتگردی کے ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے انسپکٹر ناصر عباس بھی جاں بحق ہوئے، دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنایا۔
ایڈیشنل آئی جی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی کارروائی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain