تازہ تر ین

گمنام پاکستانی کا ترکیہ، شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ متاثر کن، شہباز شریف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک گمنام پاکستانی کی مثال دیکھ کر دل بہت متاثر ہوا ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ گمنام پاکستانی نے امریکا میں ترکیہ کے سفارت خانے جا کر ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ انسان دوستی کے ایسے شاندار کام ہیں جو انسانیت کو بظاہر ناقابل تسخیر مشکلات پر فتح حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain