تازہ تر ین

امریکہ کے لیے پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکہ کے لیے پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان اسلام آباد پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق سردار مسعود خان کو پاک امریکہ تعلقات پر مشاورت کے لیے بلایا گیا ہے، سردار مسعود اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقات کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستانی سفیر کو مشاورت کے لیے طلب کرنا عام اور معمول کی بات ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سفیر مسعود خان کو پاکستانی وفد کے دورہ افغانستان پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain